مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21510

باب: اگر راہن اور مرتہن میں اختلاف ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

في

حدیث نمبر: 21510
٢١٥١٠ - حدثنا زيد بن الحباب عن أبي عوانة عن قتادة قال: إذا اختلف الراهن والمرتهن: فالقول قول المرتهن] (١) ما بينه وبين قيمته، فإذا زادت فالقول قول الراهن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ جب راہن اور مرتہن کا اختلاف ہوجائے تو پھر رہن کی قیمت تک مرتہن کا قول معتبر ہوگا، اور اگر دعویٰ اس کی قیمت سے بڑھ جائے تو راہن کا قول معتبر ہوگا۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21510
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15063، ترقيم محمد عوامة: 20670»