مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21491
باب: جو حضرات غلام کی گواہی کو بہتر مانتے تھے
من (كان) يجيز شهادة العبيد
حدیث نمبر: 21491
٢١٤٩١ - حدثنا ابن أبي زائدة عن أشعث عن عامر أن شريحا أجاز شهادة (العبد) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح نے سے غلام کی گواہی کو درست قرار دیا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (العبيد).