مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21486

باب: بیع میں خلاص کا بیان

في الخلاص في البيع

حدیث نمبر: 21486
٢١٤٨٦ - حدثنا إسماعيل بن علية (عن سلمة) (١) بن علقمة عن ابن سيرين قال: كانت القضاة تقضي فيمن باع شيئا ليس له، فهو لصاحبه إذا طلبه (٢) هو (و) (٣) يؤخذ هذا (بالشروى) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ قاضی حضرات یہ فیصلہ کیا کرتے تھے کہ جو شخص کوئی ایسی چیز فروخت کرے جو اس کی نہیں تو وہ چیز اس کے مالک کے لیے ہوگی جب وہ طلب کرے، اور بیچنے والے سے اس کا مثل لیا جائے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: زيادة (و).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [س، ط، ب]: (بالسروى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21486
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 24263، ترقيم محمد عوامة: 20648»