مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21481

باب: بیع میں خلاص کا بیان

في الخلاص في البيع

حدیث نمبر: 21481
٢١٤٨١ - حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم قال: سمعت الشعبي يقول: ليس الخلاص بشيء، من باع (مبيعا) (١) (فاستحق) (٢) (فهو) (٣) لصاحبه، وعلى البائع الثمن الذي أخذه به، [ليس عليه أكثر من ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ خلاص کوئی چیز نہیں، جس نے کوئی چیز بیچی اور پھر اس کا کوئی حقدار نکل آیا تو وہ چیز اس کے مالک کی ہوگی، اور بائع سے صرف وہ ثمن لی جائے گی جو اس نے وصول کی تھی، زیادتی کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [س]: (بيعانا)، وفي [أ، ب، هـ]: (بيعا).
(٢) في [س، ط، هـ]: (استحق).
(٣) سقط من: [أ، ب، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21481
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20643»