مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21478
باب: جو کے بدلے گندم اور اس طرح کی دوسری بیعات کا بیان
في السويق بالحنطة وأشباهه من أجازه
حدیث نمبر: 21478
٢١٤٧٨ - حدثنا سهل بن يوسف عن (عمرو) (١) عن الحسن أنه كرهه إلا وزنا بوزن.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ برابر سرابر ہوں تو مکروہ نہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (عمر).