مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21473

باب: جو کے بدلے گندم اور اس طرح کی دوسری بیعات کا بیان

في السويق بالحنطة وأشباهه من أجازه

حدیث نمبر: 21473
٢١٤٧٣ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: سئل محمد عن (الخبز) (١) بالبر، قال: الخبز (من البر) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ محمد سے گندم کے بدلے روٹی کی بیع کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ روٹی گندم سے ہی بنتی ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (الحبز).
(٢) في [س]: (بالبر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21473
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20635»