مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الشراء إلى العطاء والحصاد من (كرهه) باب: جن حضرات کے نزدیک کھیتی کے کٹنے اور سالانہ وظیفہ ملنے کی مالیت کی بدلے بیع کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 21462
٢١٤٦٢ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن مغيرة عن الحكم أنه كره البيع إلى العطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم نے سالانہ وظیفے تک کی بیع کو مکروہ قرار دیا۔