مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21459

باب: جن حضرات کے نزدیک کھیتی کے کٹنے اور سالانہ وظیفہ ملنے کی مالیت کی بدلے بیع کرنا مکروہ ہے

في الشراء إلى العطاء والحصاد من (كرهه)

حدیث نمبر: 21459
٢١٤٥٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (بكير) (١) عن سعيد بن جبير قال: لا (تبع) (٢) إلى الحصاد، (و) (٣) لا إلى (الجداد) (٤)، ولا إلى (الدراس) (٥)، ولكن (سم) (٦) شهرا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ کھیتی کے کٹنے کے لیے، کھجوروں کے اترنے تک کے لیے اور گاہنے تک کے لیے بیع نہ کرو بلکہ مہینہ مقرر کرو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط]: (بكر).
(٢) في [ب]: (يبع).
(٣) سقط من [س، ط، هـ].
(٤) في [ب]: (الجذاذ)، وفي [س]: (الجدار).
(٥) في [أ، ب، س، ط]: (الدياس).
(٦) في [أ، ب]: (سمي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21459
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20621»