مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21456
باب: جن حضرات کے نزدیک کھیتی کے کٹنے اور سالانہ وظیفہ ملنے کی مالیت کی بدلے بیع کرنا مکروہ ہے
في الشراء إلى العطاء والحصاد من (كرهه)
حدیث نمبر: 21456
٢١٤٥٦ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم أنه كان يكره أن يشتري إلى (العطاء) (١) والحصاد ولكن يسمي شهرًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ سالانہ وظیفے یا فصل کی کٹائی تک کی مدت پر خریدے، بلکہ مہینہ مقرر کرے۔
حواشی
(١) في [ط]: (الطعام).