مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21446
باب: مصاحف کی کتابت پر اجرت لینا
في أخذ الأجر على (كتابها)
حدیث نمبر: 21446
٢١٤٤٦ - حدثنا حفص عن جعفر عن أبيه أنه كان لا يرى بأسا أن يعطيه على كتابته يعني أجرا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ مصحف کی کتابت پر اجرت دینے میں کوئی حرج نہیں۔