مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21440
باب: جن حضرات نے مصاحف کو بیچنے کی اجازت دی ہے
من رخص (في) بيع المصاحف
حدیث نمبر: 21440
٢١٤٤٠ - حدثنا ابن إدريس عن داود عن الحسن أنه لم يكن (يرى) (١) ببيعها وشرائها بأسا.مولانا محمد اویس سرور
حسن کے نزدیک مصاحف کی خریدو فروخت میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].