مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21425
باب: جن حضرات کے نزدیک مصاحف کی خرید و فروخت مکروہ ہے
من كره شراء المصاحف
حدیث نمبر: 21425
٢١٤٢٥ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) سفيان عن أبي حصين عن أبي الضحى قال: سألت شريحًا ومسروقا وعبد اللَّه بن يزيد عن بيع المصاحف (فقالوا) (٢): لا (نأخذ) (٣) بكتاب اللَّه ثمنا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ضحٰی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح، حضرت مسروق اور حضرت عبد اللہ بن یزید سے مصاحف کی بیع کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم اللہ کی کتاب کی قیمت نہیں لیتے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ثنا).
(٢) في [أ، ب]: (قال)، وفي [س، ط]: (فقال).
(٣) في [أ، ب]: (يأخذ)، وفي [س، ط]: (تأخذ).