مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21421
باب: جن حضرات کے نزدیک مصاحف کی خرید و فروخت مکروہ ہے
من كره شراء المصاحف
حدیث نمبر: 21421
٢١٤٢١ - حدثنا (إسماعيل بن إبراهيم) (١) (٢) عن ليث عن حماد (عن) (٣) إبراهيم عن علقمة عن عبد اللَّه أنه كره شراء المصاحف وبيعها (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے مصاحف کے خریدنے اور بیچنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط].
(٢) في [ك]: زيادة (عن سعيد بن أبي بشر عن إبراهيم: أنه كره بيع المصاحف).
(٣) في [ز]: (ابن).