حدیث نمبر: 21407
٢١٤٠٧ - حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول أنه كره بيع من يزيد إلا الشركاء بينهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول نے نیلامی کی بیع کو مکروہ قرار دیا ہے البتہ شرکاء آپس میں کرسکتے ہیں۔
٢١٤٠٧ - حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول أنه كره بيع من يزيد إلا الشركاء بينهم.حضرت مکحول نے نیلامی کی بیع کو مکروہ قرار دیا ہے البتہ شرکاء آپس میں کرسکتے ہیں۔