مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21388
باب: زیور چڑھی تلوار، زیور چڑھے سامان اور مصحف وغیرہ کی بیع کا بیان
في (السيف) المحلى والمنطقة المحلاة و (المصحف)
حدیث نمبر: 21388
٢١٣٨٨ - حدثنا حفص عن أشعث عن ابن سيرين أنه كرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین نے اسے مکروہ قرار دیا ہے۔