مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21381
باب: اس مکاتب کا بیان جس کا مولی یہ شرط لگا دے کہ وہ نہ تو اس شہر سے نکلے گا نہ شادی کرے گا
في المكاتب يشترط عليه مولاه: ألا يخرج ولا يتزوج
حدیث نمبر: 21381
٢١٣٨١ - قال وكيع (١): قال (٢) سفيان: لا يخرج إلا بإذن مولاه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ حضرت سفیان نے فرمایا کہ وہ مولیٰ کی اجازت کے بغیر نہیں جاسکتا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك، ز]: زيادة (و).
(٢) في [أ، ب]: زيادة (ثنا)، وفي [ع]: (و) بدل (قال).