مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21378
باب: اس مکاتب کا بیان جس کا مولی یہ شرط لگا دے کہ وہ نہ تو اس شہر سے نکلے گا نہ شادی کرے گا
في المكاتب يشترط عليه مولاه: ألا يخرج ولا يتزوج
حدیث نمبر: 21378
٢١٣٧٨ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن أبي الزبير عن جابر قال: لأهل (المكاتب) (١) (ما) (٢) اشترطوا عليه ولهم ما أخذوا منه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ مکاتب غلام کے مالکوں کو وہ ملے گا جس کی انہوں نے شرط لگائی اور جو انہوں نے لیا وہ ان کا ہوگیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (الكتاب).
(٢) سقط من: [س].