مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21373
باب: اگر گاہک کوئی چیز خرید لے اور وہ قبضے سے پہلے بائع کے پاس ہی ہلاک ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يشتري (المبيع) (فيهلك) في يد البائع قبل أن (يقبضه) (المبتاع)
حدیث نمبر: 21373
٢١٣٧٣ - قال ابن عون: فذكرته لمحمد فقال: صدق، أظن.مولانا محمد اویس سرور
ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا تذکرہ محمد سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میرے خیال میں انہوں نے سچ کہا۔