مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في المريض لا يستطيع أن يتوضأ باب: اگر مریض میں وضو کرنے کی طاقت نہ ہو تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 2135
٢١٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عمر بن أيوب الموصلي عن ابن أبي ذئب عن الزهري: في المريض لا يستطيع أن يتوضأ قال: يتيمم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر مریض میں وضو کرنے کی طاقت نہ ہو تو تیمم کر لے۔