مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21345
باب: خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
في الكتابة على الوصفاء
حدیث نمبر: 21345
٢١٣٤٥ - حدثنا هشيم وجرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن (يُكاتب) (١) عبد على الوصفاء. [زاد فيه جرير: (و) (٢) الوصائف] (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنانے میں کوئی حر ج نہیں۔ جریر نے اس میں خدمت کی باندیوں کا اضافہ کیا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (كاتب).
(٢) سقط من: [أ، ب، س، هـ، ط].
(٣) وردت هذه الجملة بعد الأثر الآتي في [أ، ب، س، ز، ط، ك، هـ].