مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21343
باب: خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
في الكتابة على الوصفاء
حدیث نمبر: 21343
٢١٣٤٣ - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن أيوب عن نافع أن حفصة كاتبت غلاما لها على وصفاء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا نے اپنے ایک غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنایا۔