مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: (لا) تجوز الصدقة حتى (تقبض) باب: جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
حدیث نمبر: 21340
٢١٣٤٠ - حدثنا حفص عن حجاج عن فضيل عن إبراهيم قال: هي جائزة وإن لم (تقبض) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ قبضہ کے بغیر بھی صدقہ ہوجاتا ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (يقبض).