مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: (لا) تجوز الصدقة حتى (تقبض) باب: جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
حدیث نمبر: 21339
٢١٣٣٩ - [حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس قال: لا تجوز الصدقة حتى (تقبض) (١)] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ قبضہ تک صدقہ ثابت نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) في [ط]: (يقبض).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب].
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.