مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21331
باب: جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
من قال: (لا) تجوز الصدقة حتى (تقبض)
حدیث نمبر: 21331
٢١٣٣١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (أبي) (١) حصين عن شريح قال: لا تجوز الصدقة حتى (تقبض) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ بغیر قبضہ کے صدقہ نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [أ، س]: (يقبض)، وفي [ب]: (يفيض).