مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2133
باب: کیا حائضہ عورت مرد کو کنگھا کر سکتی ہے؟
في الرجل ترجله الحائض
حدیث نمبر: 2133
٢١٣٣ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن قال: لا بأس أن تغسل الحائض رأس الرجل، وترجله.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ حائضہ عورت آدمی کا سر دھوئے اور اس میں کنگھی کرے۔