مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21327
باب: جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
من قال: (لا) تجوز الصدقة حتى (تقبض)
حدیث نمبر: 21327
٢١٣٢٧ - حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن سعيد قال: شكى ذلك إلى عثمان أن الولد إذا كان صغيرا لا (يحوز) (١)، فرأى أن أباه إذا وهب له و (أشهد) (٢) (جاز) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان سے شکایت کی گئی کہ چھوٹا بچہ مال پر قبضہ نہیں کرسکتا تو ان کی رائے یہ تھی کہ باپ جب ہبہ کر دے اور گواہ بنا لے تو وہ نافذ ہوجاتا ہے۔
حواشی
(١) [أ، ب، س]: (يجوز).
(٢) في [أ]: (وشهر)، وفي [ك، ع]: (وشهد).
(٣) أي تمت الهبة، وفي [هـ، جـ، ك]: (حاز).