مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21318
باب: ایک آدمی دوسرے کو کسی مکان میں ٹھہرا لے تو کیا حکم ہے؟
الرجل يسن الرجل السكنى
حدیث نمبر: 21318
٢١٣١٨ - حدثنا ابن أبي زائدة عن حجاج عن عثمان ابن أخي شريح عن شريح قال: السكنى (على) (١) ما اشترط صاحبها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ کسی کو رہائش دینے کا معاملہ صاحب مکان کی لگائی ہوئی شرط کے مطابق ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، س، ط، هـ].