مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21305

باب: اگر کوئی آدمی مر جائے یا مفلس ہو جائے اور اس کے پاس سامان ہو تو کیا حکم ہے؟

(في) الرجل يهوق أو يفلس وعنده سلعة بعينها

حدیث نمبر: 21305
٢١٣٠٥ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن برد عن مكحول أنه قال: في المفلس يجد عنده (١) الرجلُ متاعهَ بعينه قال: إن كان أخذ من ثمنه شيئًا فهو أسوة الغرماء وإلا فهو له.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ اگر کسی مفلس ہوجانے والے شخص کے پاس کسی شخص کا مال بعینہ موجود ہو تو وہ اسی کا ہے البتہ اگر اس نے اس کی ثمن میں سے کچھ وصول کرلیا ہو تو وہ قرض خواہوں کے برابر ہوگا۔

حواشی
(١) في [د]: زيادة (مال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21305
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20474»