مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يمسح رأسه بفضل يديه باب: ان حضرات کا بیان جو سر کا مسح کرنے کے لئے نیا پانی لینے کے قائل نہیں
حدیث نمبر: 213
٢١٣ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن حماد بن سلمة عن هشام عن أبيه وعن حميد عن الحسن: أنهما كانا يمسحان رءوسهما بفضل أيديهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت حمید اور حسن ہاتھوں پر لگے ہوئے پانی سے سر کا مسح فرمایا کرتے تھے۔