مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21287
باب: اگر کوئی شخص محرم رشتہ دار کا مالک ہو تو وہ آزاد ہو گا یا نہیں؟
في الرجل يملك المحرم منه يعتق أم لا؟
حدیث نمبر: 21287
٢١٢٨٧ - حدثنا عبد الأعلى عن يعلى عن يونس عن الحسن قال: من ملك ذا رحم فقد عتق، أو هو عتيق.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جو شخص کسی رشتہ دار کا مالک بنے تو وہ آزاد ہوجائے گا۔