مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21275
باب: اگر کوئی شخص محرم رشتہ دار کا مالک ہو تو وہ آزاد ہو گا یا نہیں؟
في الرجل يملك المحرم منه يعتق أم لا؟
حدیث نمبر: 21275
٢١٢٧٥ - حدثنا جرير عن أبان بن (تغلب) (١) عن (طلحة) (٢) عن إبراهيم والشعبي قالا: من ملك عمه أو عمته أو (خاله) (٣) أو خالته وما دون ذلك من النسب فهو عتيق.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنے چچا، پھوپھی، ماموں یا خالہ یا نسب میں ان سے نیچے کے کسی رشتہ دار کا مالک ہوا تو وہ آزاد ہوجائیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط]: (علب).
(٢) في [س]: (صلحة).
(٣) في [ط]: (خالد).