مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21259
باب: ایک آدمی درزی کو کپڑے دے اور درزی انہیں کاٹ دے تو کیا حکم ہے؟
الرجل يل فع إلى الخياط الثوب فيقطعه
حدیث نمبر: 21259
٢١٢٥٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: في الخياط يدفع الثوب بالنصف أو الثلث أو الربع، قال: إذا أعانه بشيء فلا بأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ اگر درزی کپڑا نصف، ثلث یا ربع پر کسی اور کو دے اور کسی چیز سے اس کی مدد کرے تو کوئی حرج نہیں۔