مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يل فع إلى الخياط الثوب فيقطعه باب: ایک آدمی درزی کو کپڑے دے اور درزی انہیں کاٹ دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 21256
٢١٢٥٦ - حدثنا حفص بن غياث عن الشيباني عن حماد قال: كان لا يرى بأسًا أن يأخذ الثوب ويعطيه باقل من ذلك بالثلثين (أو النصف) (١) إذا قطع أو عمل فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ درزی کپڑا لے اور دیتے ہوئے دو ثلث اور یا نصف کم کر دے اگر اس نے اس کو کاٹا ہو یا اس میں کچھ کام کیا ہو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الثلث)، وفي [س]: (اللعب)؛ وفي [أ، ب، ط]: (البعث).