مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21238
باب: جن حضرات کے نزدیک آقا اور اس کے غلام کے درمیان سود نہیں ہوتا
من قال: ليس بين العبد و (بين) (سيده) ربا
حدیث نمبر: 21238
٢١٢٣٨ - حدثنا إسماعيل عن ليث عن (طاوس) (١)،مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ غلام اور اس کے آقا کے درمیان سود نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) في [ب]: (عطاووس).