مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: ليس في النبيذ وضوء باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نبیذ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا
حدیث نمبر: 2123
٢١٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر، وعامر، وعطاء قالوا: ليس في شيء من الشراب وضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر، حضرت عامر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نبیذ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔