مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21214
باب: بیع سلم میں گروی رکھوانے کا بیان
في الرهن في السلم
حدیث نمبر: 21214
٢١٢١٤ - حدثنا أبو أسامة عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب وعطاء أنهما كانا لا يريان بالرهن في السلم بأسا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت عطاء سلم میں گروی رکھوانے کو ٹھیک سمجھتے تھے۔