مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2121
باب: وضو مکمل ہونے سے پہلے کوئی عضو خشک ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يتوضأ، فيجف بعض جسده قبل أنه يفرغ من وضوئه
حدیث نمبر: 2121
٢١٢١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا لا يرون بأسًا أن يكتب الرجل الرسالة، وهو على غير وضوء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی بغیر وضو کے خط لکھے۔