مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يتوضأ، فيجف بعض جسده قبل أنه يفرغ من وضوئه باب: وضو مکمل ہونے سے پہلے کوئی عضو خشک ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 2121
٢١٢١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا لا يرون بأسًا أن يكتب الرجل الرسالة، وهو على غير وضوء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو درست نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی بغیر وضو کے خط لکھے۔