مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21208
باب: جن حضرات کے نزدیک بیع سلم میں کچھ سامان اور باقی مال لینا مکروہ ہے
من كره أن يأخذ بعض سلمه وبعضا طعاما
حدیث نمبر: 21208
٢١٢٠٨ - وسفيان عن (عطاء) (١) بن السائب عن ابن (معقل) (٢) أنهم كرهوا أن يأخذ الرجل بعض سلمه وبعض رأس ماله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن معقل سے بھی یونہی منقول ہے۔ ان حضرات نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ آدمی کچھ سلم کا مال لے اور کچھ اپنا اصل مال۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، هـ، ب، س]: (مغفل).