مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21198
باب: جن حضرات کے نزدیک بیع سلم میں کچھ سامان اور باقی مال لینا مکروہ ہے
من كره أن يأخذ بعض سلمه وبعضا طعاما
حدیث نمبر: 21198
٢١١٩٨ - وأن عطاء لم ير به بأسا.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عطاء اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔