مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21192
باب: جن حضرات کے نزدیک بیع سلم میں کچھ سامان اور باقی مال لینا مکروہ ہے
من كره أن يأخذ بعض سلمه وبعضا طعاما
حدیث نمبر: 21192
٢١١٩٢ - حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن عبد اللَّه بن (معقل) (١) في رجل أسلم مائة (درهم) (٢) في طعام فأخذ نصف سلمه طعاما وعسر عليه النصف فقال: لا، (خذ) (٣) رأس مالك جميعا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن معقل فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی سے سو درہم کے عوض غلے پر بیع سلم کی اور آدھا غلہ لے لیا اور باقی آدھا (ادا کرنا) اس پر مشکل ہوگیا تو یہ درست نہیں، وہ راس المال پورا لے لے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (مغفل)، وانظر: [٢١٢٠٨].
(٢) في [ز، ط]: (دينار).
(٣) في [هـ]: (تأخذ إلا)، وفي [أ]: (تأخذ)، وسقط من [جـ]؛ وفي [أ، ب، س، ز، ك]: زيادة (سلمك)، وفي [هـ]: (سلمك أو).