مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يتوضأ، فيجف بعض جسده قبل أنه يفرغ من وضوئه باب: وضو مکمل ہونے سے پہلے کوئی عضو خشک ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 2119
٢١١٩ - حدثنا وكيع قال: سألت سفيان عن ذلك؟ فقال: يغسل قدميه، قلت: وإن جف وضوؤه قال: وإن جف الوضوء، قال: وكذلك نقول.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع کہتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت سفیان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ اپنے پاؤں دھوئے گا۔ میں نے کہا خواہ اس کا کوئی عضو خشک ہوجائے ؟ فرمایا ہاں، خواہ اس کا کوئی عضو خشک ہوجائے۔ حضرت وکیع کہتے ہیں کہ ہمارا بھی یہی مذہب ہے۔