مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21189
باب: جن حضرات کے نزدیک بیع سلم میں کچھ سامان اور باقی مال لینا مکروہ ہے
من كره أن يأخذ بعض سلمه وبعضا طعاما
حدیث نمبر: 21189
٢١١٨٩ - حدثنا علي بن مسهر [(عن الشيباني) (١) عن الشعبي قال: سألته عن ⦗٢٥١⦘ رجل يسلم السلم [فيأخذ بعض سلمه (دراهما) (٢)] (٣) بعض سلمه طعاما، فقال: لا تأخذ إلا رأس مالك أو طعاما كله.مولانا محمد اویس سرور
شیبانی کہتے ہیں کہ میں نے شعبی سے سوال کیا کہ اگر بیع سلم میں کوئی کچھ مال اور کچھ سلم کا سامان لے لے تو کیسا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ یا تو سارا راس المال لے لو یا سارا غلہ لے لو۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ز]: (درهما).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ط].