مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21184

باب: ایک آدمی نے کسی سے غلے پر بیع سلم کی اور کچھ غلہ لے لیا اور کچھ راس المال واپس لے لیا جن حضرات کے نزدیک یہ درست ہے

في رجل أسلف في طعام وأخذ بعض طعام وبعض رأس المال، (من قال): لا بأس

حدیث نمبر: 21184
٢١١٨٤ - حدثنا أبو [سعد] (١) محمد بن (ميسر) (٢) عن ابن جريج عن عمرو بن دينار عن أبي (الشعثاء) (٣) قال: إن أسلف مائة دينار في ألف (فرق) (٤) فلا بأس أن يأخذ منه خمسمائة فرق، ويكتب عليه خمسين دينارا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الشعثاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے سو دینار کے بدلے ایک ہزار فرق پر بیع سلم کی تو اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ پانچ سو فرق لے لے اور پچاس دینار اس کے ذمے لکھ لے۔ (فرق ایک پیمانے کا نام ہے)

حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (سعيد).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، هـ]: (ميسرة).
(٣) في [س]: (الشعشاء).
(٤) في [جـ]: (فوق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21184
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20361»