مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في مشاركة اليهودي والنصراني باب: یہودی یا عیسائی کو شریک بنانے کا بیان
حدیث نمبر: 21177
٢١١٧٧ - (حدثنا) (١) وكيع عن سفيان عن معمر عن رجل عن الحسن قال: خذ منهم مالا مضاربة، ولا (تدفعه) (٢) إليهم.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ ذمیوں سے مضاربت کا مال لے سکتے ہو پر انہیں دے نہیں سکتے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (نا)، وسقط من: [جـ].
(٢) (ترفع) في [ك، ز].