مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2117
باب: کپڑا جنبی نہیں ہوتا
من قال ليس على الثوب جنابة
حدیث نمبر: 2117
٢١١٧ - حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي عن ابن عباس قال: الثوب لا يجنب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ کپڑا جنبی نہیں ہوتا۔