مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21157
باب: ان حضرات کے اقوال کا تذکرہ جو فرماتے ہیں کہ اگر کسی چیز میں دو شریک ہوں تو نفع ان کی طے کردہ مقدار کے بقدر تقسیم ہو گا اور نقصان راس المال میں سے پورا کیا جائے گا
في الشريكين من قال: الربح على ما اصطلحا عليه و (الوضيعة) على (رأس) المال
حدیث نمبر: 21157
٢١١٥٧ - حدثنا وكيع قال: نا سفيان عن أبي حصين عن علي في (المضارب) (١) (أو) (٢) الشريكين قال: سفيان لا أدري أيهما قال الربح على ما اصطلحا عليه و (الوضيعة) (٣) على المال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ مضاربت کرنے والے یا شراکت کرنے والوں کے بارے میں (سفیان کہتے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں کہ ان دونوں میں سے کس کے بارے میں فرمایا) فرماتے ہیں کہ نفع طے شدہ حصے کے بقدر اور نقصان اصل مال میں سے ہوگا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (المضاربة).
(٢) في [س]: (و).
(٣) في [س]: (الوضعية).