مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2115
باب: کپڑا جنبی نہیں ہوتا
من قال ليس على الثوب جنابة
حدیث نمبر: 2115
٢١١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمران بن حدير عن أبي مجلز قال: ليس على الثوب جنابة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ کپڑا جنبی نہیں ہوتا۔