حدیث نمبر: 21117
٢١١١٧ - حدثنا شريك عن ليث عن طاوس قال: لا بأس (في السمة) (١) في مؤخر الأذن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ کان کے پیچھے نشان لگانے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (بالسمة).
٢١١١٧ - حدثنا شريك عن ليث عن طاوس قال: لا بأس (في السمة) (١) في مؤخر الأذن.حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ کان کے پیچھے نشان لگانے میں کوئی حرج نہیں۔