مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يذبح أيتوضأ من ذلك أم لا؟ باب: جانور کو ذبح کرنے والا وضو کرے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 2110
٢١١٠ - حدثنا وكيع (عن ربيع) (١) عن الحسن: في الرجل يذبح البعير، والشاة قال: إن أصابه دم غسله، وليس عليه وضوء.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس شخص کے بارے میں جو اونٹ یا بکری ذبح کرے فرماتے ہیں کہ اگر اسے خون لگا ہے تو دھو لے اور اس پر وضو لازم نہیں۔
حواشی
(١) في [خ]: (عن الربيع).